محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی



اسلام آباد(نیو زڈیسک) گزشتہ رات کئی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائوں کیساتھ بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔اسلام آباد سمیت شمالی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان لاہور اور اسلام آباد میں رات گئے بارش نے موسم بدلا، دن میں سورج چمکا اور دوبارہ دھوپ نے ڈیرے جمالیے۔موسم کی خبرد ینے والوں کا کہنا ہے کہپنجاب کے بیشتر علاقوں

میں کل مزید بارش ہوگی جبکہ کہیں کہیں ژالہ باری کا بھی امکان ہے گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش قلات میں 13 ملی میٹر، خضدار 07 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ سب سے زیادہ گرمی سندھ کے اضلاع شہید بے نظیر آباد میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ، جیکب آباد، مٹھی میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی۔آئندہ چوبیس گھنٹے میں لاہور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 اور اسلام آباد میں 28 سے 30 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved