چینی مہنگی ہونے سے جہانگیر ترین گروپ کو66ارب کا فائدہ ہو گا



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز پیش کیے گئے وفاقی حکومت کے بجٹ میں چینی کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔ کیونکہ چینی پر عائد 8 فیصد سیلز ٹیکس کو بڑھا کر 17 فیصد تک تجویز کیا گیا ۔ چینی کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے شوگر مل مالکان کو فائدہ پہنچنے کا امکان ہے۔ لیکن سیاسی حلقوں میں یہ فائدہ صرف

اورصرف وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست جہانگیرترین سے منسوب کیا جارہا ہے۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمت میں ممکنہ اضافے سے ‏22 ملین ٹن چینی کی پیداوار والے جہانگیر ترین گروپ کو 66 ارب کا فائدہ ہو گا اور یوں جہانگیر ترین نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بنانے کے لیے جو اخراجات کیے اور اراکین قومی اسمبلی کو جتنے جتنے پیسے دیئے وہ سب سود سمیت واپس مل جائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved