امریکا کے بحری جہاز میسن کا پاکستان کا دورہ



کراچی (نیوزڈیسک) امریکا کے بحری جہاز میسن کا پاکستان کا دورہ، کراچی آمد پر جہاز کا روایتی انداز میں استقبال کیا گیا۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آج امریکی بحری جہاز نے پاکستان کا دورہ کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ کراچی آمد پر جہاز کا روایتی انداز میں استقبال کیا گیا۔دونوں ممالک کے جہازوں کے عملے کے

درمیان مختلف سرگرمیوں کا انعقاد بھی کیا گیا۔پاک بحریہ کا مزید کہنا ہے کہ علاقائی میری ٹائم سیکورٹی کے لیے 2004 سے کولیشن میری ٹائم کمپین میں کردار ادا کر رہی ہے۔امریکی بحری جہاز کے دورے سے دونوں ممالک کی بحری افواج کے مابین تعلقات مستحکم اور مضبوط ہوں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved