جب سے پی ٹی آئی کی حکومت آئی بچے سکول نہیں گئے،کل شام سے نکلا ہوا ہوں ، روزگار نہیں ملا،جس نے مجھے پکڑنا ہے پکڑ لے،شہر ی حکومت کیخلا ف پھٹ پڑے



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں مہنگائی عروج پر ہے ، صوبائی دارالحکومت لاہور کے شہری بھی حکومت کیخلاف پھٹ پڑے، تنویرنامی شہری کا کہنا ہے کہ جب سے پی ٹی آئی کی حکومت آئی بچے سکول نہیں گئے، رکشے والا 10 روپے کرایہ لیتا تھا اب 20 روپے کرایہ ہے، زندگی میں کبھی ووٹ نہیں دیا، نوازشریف دور میں میٹروبسیں چلی،

سڑکیں بنیں، ہمیں مزدوری ملتی تھی، کل شام سے نکلا ہوا ہوں، روزگار نہیں ملا۔میرا نام تنویر ہے ، ایل ڈی اے کوارٹر میں نوازشریف کالونی کا رہائشی ہوں۔جس نے مجھے پکڑنا ہے پکڑ لے۔ ن لیگ کی حکومت تھی مجھے کبھی مالش نہیں کرنا پڑی، صبح مزدور ی کیلئے نکلتے تھے شام کو 1200روپے دیہاڑی کما کر گھر جاتے تھے۔ جب سے تبدیلی کی حکومت آئی ہے۔ ہمارا یہ حال ہوگیا ہے۔ ہم سب لوگوں نے اپنے بچے خو د بھوکے مارے ہیں،خود ہم لوگوں نے اپنے سر میں چھتر مارے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جس بندے کو کھیلنا آتا ہے وہ ہمارے بارے میں کیا سوچے گا؟ حکومت نے ہمارے بارے میں کیا سوچا ہے؟



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved