پاکستانی بچوں کی اسمگلنگ کا مکروہ دھندہ بے نقاب



اسلام آباد:پاکستانی بچوں کو اغوا کے بعد ایران اسمگل کئیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔بچوں کو آئل ٹینکر میں ڈال کر اسمگل کیا جاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بچوں کے اغوا کے واقعات کافی تیزی سے بڑھ رہے ہیں ۔پولیس ان مقدمات کو رجسٹر تو کر لیتی ہے تاہم ابھی بھی بہت سے کیسسز حل طلب ہیں۔تازہ ترین خبر کے مطابق پاکستانی بچوں کو اسمگل کئیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
پاکستانی بچوں کو ہمسایہ ملک ایران میں اسمگل کئیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔بچوں کو ملک کے مختلف حصوں سے اغوا کیا جاتا تھا اور بعد ازاں انکو آئل ٹینکرز میں چھپا کر ایران لے جایا جاتا تھا۔جن بچوں کو زیادہ ہدف بنایا جاتا ،ان میں مردان ، سوات اور خیبرپختونخواہ کے دیگر حصوں کے بچے شامل ہیں۔
اس معاملے پر ایک تشویشناک ویڈیو سامنے آئی ہے جن میں بچوں کو ٹینکر سے نکالتے اور روتے ہوئے دکھایا جا رہا ہے۔

مقامی این جی او نے اس حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ویڈیو ایران کی ہے اور بچے ایران کے صوبے تافتان میں موجود ہیں۔اس حوالے سے ہیومن رائٹس ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والے 4 بچوں کے والدین نے ہم سے رابطہ کیا ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بچوں کی بازیابی کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پیپلزپارٹی پرکبھی براوقت نہیں آتا، بلاول بھٹو کا صحافی کو جواب
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئے
مہوش حیات کی تصاویر نے سب کو حیران کر دیا
مقدس صفحات اور اخبارات میں چیزوں کی پیکنگ پر پابندی عائد
زرتاج گل جھوٹ بولتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں، کیا کچھ کیا دیا ، جا نئے
صحا فی پر تشدد کرنے والا نواز شریف کا گارڈ اپنے انجام کو پہنچ گیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved