اردوباز کے نمائندہ لاہور کے مطابق لاہور میں ہونے والی ریلی کے دوران ایک لیگی کارکن نے مریم نواز کو ہاتھ لگایا جس پر وہیں موجود مریم نواز کے سیکورٹی گارڈ نے اس لیگی کارکن کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
یاد رہے کہ ریلی لاہور میں ہونے والے پی ڈی ایم جلسے کے سلسلے میں نکالی جس رہی ہے جس کو مریم نواز صاحبہ لیڈ کر رہی ہیں۔
مریم نواز نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 13 دسمبر کو مینار پاکستان کے نیچے حکومت مخالف نععرے لگائے جائیں گے، اور اگر ملک کا نظام چلانا ہے تو حکومت کو گھر بھیجنا پڑے گا
مریم نواز کا یہ بھی تھا کہ عمران خان اگر ڈھائی سال سےکچھ نہیں کرسکے تو وہ اگلےڈھائی سال بھی کچھ نہیں کریں گے۔