اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا



لاہور: (نیوزڈیسک) خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ انہوں نے اپنے نغمات کے لئے نامور موسیقار ساحر علی بگا کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ ہانیہ ان دنوں اپنا پہلا ٹریک ریکارڈ کر رہی ہیں۔ ہانیہ عامر نے ساحر علی بگا کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر کے بارے میں اگرچہ ساحرعلی بگا اور ہانیہ عامر

نے وضاحت نہیں کی کہ کیا یہ کسی فلم یا ڈرامے کا گانا ہے البتہ اداکارہ اس حوالے سے بہت پرجوش ہیں۔ ہانیہ عامر گلوکاری کے علاوہ اداکاری کے مزید کئی پراجیکٹس پر بھی کام کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے تھوڑے ہی عرصے میں اپنی جاندار پرفارمنس سے شوبز میں خاص مقام پیدا کیا ہے۔ ٹی وی ڈرامہ ہو یا بڑی سکرین ہانیہ کی چلبلی طبیعت کے پیچھے چھپا ٹیلنٹ اپنا کمال ضرور دکھاتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved