سلمان خان نے سری دیوی کے شوہر بونی کپور کے اپنے گھر آنے پر پابندی لگادی تھی لیکن کیوں ؟جان کر آپ کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ جائے گا



ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپورکی دوستی محبت میں بدل گئی ہے جبکہ ان کے درمیان بڑھتی قربتیں ارجن کپورکے اہل خانہ اور خصوصاً ان کے والد بونی کپور اور سلمان خان کا رشتہ متاثر کر رہی ہیں۔بالی ووڈ اداکار ارباز خان کی سابقہ اہلیہ اور سلمان خان کی سابقہ بھابھی ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور گزشتہ کئی سالوں سے ایک

ساتھ نظر آرہے تھے لیکن دونوں کا یہی کہنا تھاکہ ان کے درمیان صرف دوستی ہے البتہ دونوں اداکاروں کی جانب سے اب اس بات کا اعتراف کرلیا گیا ہے کہ وہ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور کی محبت بونی کپور اور ان کے قریبی ساتھی سلمان خان کے درمیان اختلافات پیدا کررہی ہے اور اسی لیے سلمان خان نے بونی کپور کے اپنے گھر آنے پر پابندی بھی عائد کردی ہے۔ دبنگ اداکار سلمان خان کے قریبی ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ فلم غنڈے کے اداکار ارجن کپور ملائیکہ اروڑا سے قبل سلمان خان کی بہن ارپیتا خان سے محبت کرتے تھے لیکن پھر کچھ عرصے میں وہ دونوں الگ ہوگئے جس کے بعد ارجن نے ملائیکہ کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھایا اور بعداز یہ دوستی محبت میں تبدیل ہوگئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved