”کپل شرما 10 سے 15 لاکھ روپے نہیں لے رہا بلکہ وہ تو۔۔۔“ معروف کامیڈین ایک شو کیلئے اب کتنی فیس لے رہے ہیں؟ کرشنا ابھیشیک حقیقت بتائی تو بھارتی بھی حیران پریشان رہ گئے



نئی دہلی (ویب ڈیسک) معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما نے تقریباً ایک سال بعد ’دی کپل شرما شو‘ سیزن Õ کے ساتھ کامیاب کم بیک کیا ہے جس میں اب تک سلمان خان، اربان خان، سہیل خان، رنویر سنگھ، سارا علی خان اور روہت شیٹی شرکت کر چکے ہیں۔کپل شرما کیلئے گزشتہ ایک سال انتہائی کٹھن گزرا اور پھر سلمان خان نے ان کا ہاتھ تھاما اور ان کیلئے نیا شو

شروع کیا مگر اس کیساتھ ہی یہ خبریں بھی سامنے آئیں کہ سلمان خان نے کپل شرما کی فیس بہت زیادہ کم کر دی ہے کیونکہ پہلے وہ صرف ایک شو کیلئے 60 سے 70لاکھ روپے وصول کرتے تھے مگر اب انہیں صرف 10 سے 15 لاکھ دئیے جا رہے ہیں۔کپل شرما کے نئے ساتھی کروشنا ابھیشیک نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلمان خان بہت مہربان شخص ہیں اور وہ کسی کی فیس کم کرنے سے متعلق نہیں سوچ رہے۔ انہوں نے کہا کہ فیس میں کمی سے متعلق تمام تر خبریں جھوٹی ہیں اور تمام فنکاروں کو بہترین معاوضہ دیا جا رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ان کیلئے پیسے زیادہ اہم یہ ہے کہ سب لوگ ایک دوسرے کیساتھ کام کرنے پر بہت خوش ہیں اور اس حقیقت کو نہیں جھٹلایا جا سکتا کہ ’دی کپل شرما شو‘ بھارت کا سب سے بہترین شو ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری
تمام مقدمات کے خاتمے کا ایک ہی واحد حل! حکومت نے سابق وزیراعظم کو نئی پیشکش کردی
پاکستان نے جے ایف 17تھنڈر کے بعدایک اور ’شاہکار طیارہ‘ تیار کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved