رنویر سنگھ نے عالیہ بھٹ کو ایسا کیا کہا کہ وہ شرما گئیں؟ مداحوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی



اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ کے نٹ کھٹ اداکار رنویر سنگھ اور معروف اداکارہ عالیہ بھٹ گزشتہ روز اپنی نئی فلم ’گلی بوائے‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں موجود تھے جہاں رنویر سنگھ نے عالیہ بھٹ کو رنبیر کے نام سے چھیڑا تو وہ شرما گئیں۔ بھارتی ویب سائٹ این ڈی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز ’گلی بوائے‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں عالیہ بھٹ

سے سوال پوچھا گیا کہ اُن کا رنبیر کپور اور رنویر سنگھ کے ساتھ کام کا تجربہ کیسا رہا؟ تو اس کا جواب دیتے ہوئے عالیہ کے چہرے پر مسکراہٹ آگئی اور انہوں نے کہا کہ دونوں ہی اچھے انسان ہونے کے ساتھ ساتھ بہت ہی زبردست اداکار بھی ہیں اور دونوں ہی میرے لئے خاص ہیں۔عالیہ بھٹ نے کہا کہ فرق صرف اتنا ہے کہ رنبیر کپور کے ساتھ فلم ’براہمسترا‘ اور رنویر سنگھ کے ساتھ ’گلی بوائے‘کر رہی ہوں۔ عالیہ بھٹ کے اس جواب پر رنویر سنگھ نے فوراً شرارتی اور مزاحیہ انداز میں عالیہ بھٹ کو ان کے بوائے فرینڈ رنبیر کپور کے نام سے چھیڑتے ہوئے کہا کہ ’فرق صرف اتنا ہے کہ ایک تھوڑا زیادہ اسپیشل ہے اور ایک تھوڑا کم ہے۔عالیہ بھٹ کیلئے رنبیر کپور کے بغیر رہنا مشکلرنویر سنگھ کی اس شرارت پر عالیہ بھٹ شرما گئیں اور مسکرانے لگیں۔ واضح رہے فلم گلی بوائے اسٹریٹ ریپر ’زویویان فرنینڈز‘ عرف ڈیوائن اور’ نوید شیخ ‘عرف نیزی پر بنائی گئی ہےجن کا گانا ’میری گلی میں‘ بے حدمقبول ہے۔ فلم میں رنویر سنگھ اورعالیہ بھٹ مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔فلم رواں سال 14 فروری کو سنیما گھروں کی زینت بننے سے قبل انٹرنیشنل برلن فلم فیسٹیول میں

دکھائی جائے گی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی کیس، عدالت نے رہا کر نے کا حکم جا ری کر دیا
بریکنگ نیوز پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ
مری کی سیراور موٹر وے کا سفر لاہور کی خوبصورت خاتون کانسٹیبل کی جان لے گیا ، دو روز قبل کیا دلخراش واقعہ پیش آیا ؟
وزیراعظم عمران خان اپنے انتخاب وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹا دیں گے یا نہیں ؟ مشہور پاکستانی ماہرعلم نجوم نےبڑی پیشگوئی کر دی
سانحہ ساہیوال کیس میں نیا موڑ : ایڈیشنل آئی جی رائے طاہر کا بے نظیر بھٹو کے بھائی مرتضی بھٹو کے قتل سے کیا تعلق نکل آیا ؟ ایسا انکشاف کہ آپ کوسارامعاملہ ایک نیارنگ اختیارکرتادکھائی دےگا
پنجاب حکومت کاسانحہ ساہیوال پر جے آئی ٹی کی رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کا فیصلہ

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved