قا در خان کے بعد بولی وڈ سے ایک اور انتہائی افسو سنا ک خبر آگئی اہم ترین اداکار انتقال کر گئے ، چا ہنے والے افسر دہ



بولی وڈ کے معروف اداکار کشور پرادھان 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔وہ کئی بولی وڈ اور مراٹھی فلموں میں اپنی جاندار کامیڈی اداکاری سے مشہور ہوئے۔انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ان کے ساتھی اداکار سوبود بھاو نے بتایا کہ وہ انہیں پیار سے کشور کاکا بلاتے تھے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ طویل عرصے سے اداکار کی طبیعت خراب تھی، تاہم وہ

ان کے انتقال کی صحیح وجہ نہیں جانتے۔کشور برادھان کے خاندان کے افراد ان کی آخری رسومات کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔کشور برادھان آخری مرتبہ مراٹھی فلم ‘شبھ لگنا ساودھان‘ میں کام کرتے نظر آئے، جس میں ان کی پرفارمنس کو بےحد پسند کیا گیا۔وہ 100 سے زائد مراٹھی زبان کے تھیٹر ڈراموں کا بھی حصہ بن چکے ہیں، جبکہ 18 انگریزی زبان کے تھیٹر شوز میں بھی جلوہ گر ہوئے۔انہوں نے بولی وڈ فلم ’جب وی میٹ‘، ’لگے رہو منا بھائی میں بھی کام کیا۔کامیاب فلم ’جب وی میٹ‘ میں ان کے چند مزاحیہ ڈائیلاگز بےحد مشہور بھی ہوئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری
تمام مقدمات کے خاتمے کا ایک ہی واحد حل! حکومت نے سابق وزیراعظم کو نئی پیشکش کردی
پاکستان نے جے ایف 17تھنڈر کے بعدایک اور ’شاہکار طیارہ‘ تیار کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved