فلمسٹار ریما کو برانڈ ایمبسڈر مقرر کرنے کیلئے پی ایس ایل فرنچائز کے رابطے



لاہور (نیوزڈئسک) پاکستان کی سپر سٹار اداکارہ ریما کو برانڈ ایمبسڈر مقرر کرنے کے لئے پاکستان سپر لیگ سیزن فور کی فرنچائز نے رابطے شروع کر دیئے ۔ ذرائع کے مطابق فلمسٹار ریما سے 14فروری کو شروع ہونے والے پی ایس ایل سیزن فور کی ایک فرنچائز نے رابطہ کیا ہے کہ وہ بطور برانڈ ایمبسڈر انکی فرنچائز کے لئے خدمات انجام دیں ۔ تاہم اس

حوالے سے ریما نے ابھی تک کوئی حتمی جواب نہیں دیا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رات کی اچانک بڑی نیوز آگئی وزیراعظم شدید غصہ میں، اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ ۔۔۔ بڑی تعداد میں طالبات کی شہادتوں کی اطلاعات
رات کی بڑی بریکنگ نیوز!بلوچستان دھماکے سے لرز اٹھا
وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر سے کون سابڑامطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئے
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈھیٹ اور بہروپیے ہیں ان کو بہت جلد ملک سے بھاگنا پڑے گا،گلو کار جواد احمد کی وزیراعظم پرشدید تنقید
عدالت نے خادم حسین رضوی کو بڑا جھٹکا دے دیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved