با لی ووڈ سے انتہائی افسو سنا ک خبر فلم انڈسٹری میں دھوم مچا نے والے اداکار کی لا ش ان کے کمرے سے برآمد ، پورے بھا رت میں ہلچل مچ گئی



ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کے معروف اداکار اور ولن مہیش آنند کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہو ئی ہے جس نے پوری انڈسٹری میں تہلکہ برپا کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق 57 سالہ اداکار مہیش آنند کی لاش گزشتہ صبح ان کے گھر سے برآمد ہوئی جو کہ مکمل طور پر خراب ہو چکی ہے ۔مہیش آنند کئی سالوں سے اکیلے زندگی گزار رہے تھے اور ان کے پاس

کوئی کام بھی نہیں تھا ، بھارتی تحقیقاتی اداروں کا کہناہے کہ ان کی موقت تقریبا دو روز قبل ہوئی جس کی وجہ سے لاش مکمل طور پر سڑ چکی ہے تاہم ان کی موت کا وقت جاننے کیلئے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ مہیش آنند نے بالی ووڈ کے بڑے اداکاروں امیتابھ بچن ، گوندا ، سنجے دت کے ساتھ کئی تاریخی فلموں میں ولن کا کردار نبھایا جن میں ’ گنگا جمنا سروستی ، اور شہنشاہ فلم شامل ہے ۔ اس کے علاوہ انہوں نے 1989 میں ’مجبور‘ 1990 میں فلم ’تھانیدار ‘ ،1994 میں بے تاج سمیت کئی نامور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved