اداکارہ زارا نورعباس کوزندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی ،ہرطرف سےمبارکبادیں



کراچی (ویب ڈیسک)فلم ’پرے ہٹ لو‘ کی اداکارہ زارا عباس نور نے گزشتہ روز اپنی 28ویں سالگرہ اپنے گھر میں منائی، جہاں ان کی فیملی کے افراد اور دوست موجود تھے۔ویسے تو زارا نور عباس کے گھر منعقد ہوئی یہ سالگرہ کی پارٹی کافی نجی تھی، اس کے باوجود بھی زارا کے دوستوں نے گھر کو نہایت خوبصورت انداز میں سجایا۔زارا نور عباس کی اپنے

شوہر اسد صدیقی کے ساتھ بھی تصویر سامنے آئی۔اس موقع پر زارا کی والدہ اداکارہ عاصمہ عباس بھی موجود تھیں۔زارا کی قریبی دوست اداکارہ سجل علی بھی ان کی سالگرہ کا حصہ بنیں۔اداکار یاسر حسین بھی اس موقع پر آگے آگے نظر آئے۔زارا نور عباس نے اپنی سالگرہ کے موقع پر تمام دوستوں کے ساتھ تصویر لی۔یاد رہے کہ زارا نور عباس نے 2016 میں ہم ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامے ’دھڑکن‘ کے ساتھ ٹیلی ویژن پر ڈیبیو کیا۔زارا نے 2017 میں اپنے ساتھی اداکار اسد صدیقی کے ساتھ شادی کی تھی۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved