بھولے کے کردارکے بعدعمران اشرف اپنے کیرئیرمیں پہلی بار کون ساکردارنبھانے والے ہیں،اس کردار سے انہیں کافی شہرت ملی



لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی ہٹ ڈرامہ ’رانجھا رانجھا کردی‘ کے مرکزی اداکار نے اس ڈرامے سے ملنے والی شہرت کے بعد اپنا دوسرا پروجیکٹ بھی سائن کردیا۔اداکار عمران اشرف کے دوسرے ڈرامے کا نام ’انکار‘ ہے جس میں ان کے ہمراہ یمنیٰ زیدی اور سمیع خان کام کرتے نظر آئیں گے۔اس ڈرامے کی کہانی شایان نامی کالج کے طلبہ پر مبنی ہے جس کی

منگیتر رمل کو اپنے ماضی میں چند پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ڈرامے کی کہانی اس وقت سنجیدہ موڑ اختیار کرے گی جب ان دونوں کا دوست واجد رمل کو جان سے مارنے کی کوشش کرے گا۔رمل اس قاتلانہ حملے میں بچ تو جائے گی تاہم وہ شدید زخمی ہوگی، جس کے بعد یہ ڈرامہ رمل کا انصاف حاصل کرنے کی جدوجہد اور معاشرے کے طعنے برداشت کرنے کے سفر کو دکھائے گا۔اس دوران شایان پر زور دیا جائے گا کہ وہ اپنی منگنی توڑدے۔اس ڈرامے کی کہانی پاکستانی عدالتی نظام کی خرابییوں کی عکاسی کرے گی۔’انکار‘ ہر پیر کو رات 8 بجے ہم ٹی وی پر نشر کیا جارہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved