مدا حوں کیلئے بڑی خبر آگئی دیپیکا پڈکون اور رنویر سنگھ والدین بن گئے، بیٹے کیسا تھ ویڈیو بھی سامنے آگئی



لندن (نیوز ڈیسک ) دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ والدین بن گئے ہاں جی یہ سننے میں تو تھوڑا عجیب لگے گا تاہم بولی وڈ اداکار ورن دھون نے دونوں کو اپنا والدین قرار دے دیا۔اس حوالے سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ورن دھون نے کہا ہے کہ اس وقت میں لندن میں ہوں اور اپنے والدین کے ساتھ ہوں جو میرا بہت خیال رکھ رہے ہیں۔جس کے بعد دپیکا

پڈوکون نے بھی شرارت بھرے انداز میں کہا کہ ہم اپنے بچے کا بھرپور خیال رکھ رہے ہیں اور اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ وہ ٹھیک سے کھا پی رہا ہے ناشتہ کر رہا ہے اور ٹھیک سے سویا ہے یا نہیں۔ واضح رہے کہ بالی وڈ کی شاندار جوڑیوں میں سے ایک جوڑی رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی شادی 14 اور 15 نومبر کو اٹلی میں ہوئی۔دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی کونکنی اور سندھی روایات کے تحت دو مرتبہ شادی ہوئی۔ نو بیاہتا جوڑا اٹلی میں شادی کرنے کے بعد بھارت پہنچا جہاں ان کے استقبالیہ کی تقریب بھارتی شہروں بنگلور اورممبئی میں بالترتیب 21 اور 28 نومبر کو منعقد کی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنویر سنگھ نے دیپیکا پڈوکون کو منگنی میں لاکھوں کی نہیں بلکہ تقریباً 3 کروڑ بھارتی روپے کی لاگت سے بنی ہیرے کی انگوٹھی پہنائی جو تقریباً 5 کروڑ پاکستانی روپے بنتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved