سلمان خان نے شادی کے بغیر ہی باپ بننے کا فیصلہ کرلیا



ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انہوں نے شادی کے بغیر ہی باپ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ سلمان خان کی شادی تاحال ایک معمہ ہے اور ان کے مداحوں کو بڑی شدت کے ساتھ خان کی شادی کا انتظار ہے لیکن ٹائمزآف انڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سلو میاں شوہر بنیں یا نہ بنیں لیکن پاپا ضرور بننے والے

ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ سلمان خان سروگیسی (کرائے کی کوکھ) کے ذریعے باپ بننے کے بارے میں سوچ رہے ہیں ۔ سلمان خان اگر باپ بننے کیلئے کرائے کی کوکھ حاصل کرتے ہیں تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہوگی کیونکہ ان سے قبل بالی ووڈ میں یہ روایت عام ہوچکی ہے۔ ان سے قبل کرن جوہر، عامر خان، شاہ رخ خان، تشار کپور، ایکتا کپور ، سنی لیونی اور فرح خان جیسے اداکار اور ڈائریکٹرز بھی سروگیسی کے ذریعے والدین بن چکے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved