سب کے دلوں میں راج کرنے والی معروف ترین اداکارہ و گلوکارہ چل بسیں ۔۔۔



نیویارک (ویب ڈیسک) لیجنڈری ہالی ووڈ اداکارہ اور گلوکارہ ڈورس ڈے ستانوے برس کی عمر میں کیلیفورنیا میں چل بسیں۔ان کا شمار ہالی و وڈ کی تاریخ کے قد آور ترین باکس آفس اسٹارز اور بیسویں صدی کی مقبول ترین گلوکاروں میں ہوتا ہے۔ اداکارہ کی وفات سے ہالی ووڈ کے سنہری دور کے باب کا اختتام ہوا۔1945میں گیت “سنٹیمنٹل جرنی” سے شہرت پانے

والی ڈورس ڈے نے سولو سنگر کی حیثیت سے 650 سے زائد گیت رکارڈ کرائے۔پچاس کی دہائی کی ہالی ووڈ فلموں میں اپنی اداکاری سے انہیں عالمی شہرت حاصل ہوئی۔ 1951 میں ان کی فلم I’ll see you in my Dream نے باکس آفس کا بیس سالہ رکارڈ توڑا۔2008میں انہیں گریمی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا، جانوروں کے حقوق کے لئے ان کی خدمات پر 2004 میں انہیں اس وقت کے صدر جارج بش نے صدارتی آزادی ایوارڈ سے نوازا تھا ، ان کے کروڑوں مداح دکھی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved