ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں



کراچی : ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ہر سال مختلف ٹی وی چینلز پر رمضان المبارک کی ٹرانسمیشن کرتے ہیں جسے بے حد پسند کیا جاتا ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کر رہے ہیں۔ امسال رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی پر رمضان المبارک کے حوالے سے خصوصی پروگرام کر رہے ہیں۔

لیکن رمضان ٹرانسمیشن کے دوران حال ہی میں خواتین کے سامنے کی جانے والی غیر مناسب اور نازیبا بات کی وجہ سے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ایک مرتبہ پھر سے تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حیسن کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس کی وجہ سے انٹرنیٹ صارفین نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پر رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرنے کے حوالے سے پابندی عائد کی جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved