ریحام خان کی فلم ’’جا نا ں ‘‘ سے متعلق بڑی خبر آگئی



اسلام آباد(روز نا مہ اوصاف)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان اب فلمی دنیا کے آسمان پر ابھر رہی ہے، صحافی ہونے کے ساتھ اب وہ ایک فلم کی ہدایت کارہ بھی بن چکی ہیں اور ان کی پہلی فلم ’جانان‘ عید الاضحی پر ریلیز کی جا رہی ہے۔ریحام کے مطابق یہ ایک ہلکی پھلکی سی رومانوی فلم ہے جس میں پنجاب اور پختون ثقافت کو پیش کیا گیا ہے۔ فلم میں پیش کی جانے والی کہانی اور اس کے کردار عہد حاضر سے تعلق رکھتے ہیں۔ ریحام خان نے فلم کے بارے میں مزید بتایاکہ یہ ہمارے گھروں کی کہانی ہے۔ مثلاً جب ایک ماڈرن پختون لڑکی ایک پنجابی سے شادی کرنا چاہے تو اس کے کیا مضمرات ہو سکتے ہیں۔تاہم فلم میں دیگر سماجی مسائل پر بھی بات کی گئی ہے۔ فلم کی کہانی ایک پختون لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو برطانیہ سے اعلیٰ تعلیم کے حصول کے بعد پاکستان واپس آتی ہے۔ اس میں مرکزی کردار ارمینہ رانا خان، بلال اشرف اور علی رحمان خان نے ادا کیے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
جرمن خاتون پاکستان چلی آئی۔۔اسلام قبول کرکے جہلم کے نوجوان سے شادی
پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کو جھٹکا۔۔۔ اہم ترین لیگی رہنما کی اسمبلی رُکنیت معطل کردی گئی
وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا،معروف سیاستدان نے پیش گوئی کر دی
رحم کیجئے، کرم کیجئے۔۔۔شریف خاندان عمران خان کی ترلے منتیں کرنے لگ گیا،معافی کی اپیل پر فیصلے سے پہلے وزیراعظم کا جواب بھی بتا دیا گیا
وزیر اعلیٰ پنجاب اورگورنر کی دعوت کے باوجود چوہدری پرویز الٰہی اور جہانگیر ترین نے عشائیہ میں شرکت کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی
رمضان المبارک میں سرکاری ملازمین کس طرح ڈیوٹی سرانجام دیں گے، دفتری اوقات کار کا اعلان کردیا گیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved