جس کام پر لڑکیوں کو قتل کر دیا جاتا تھا وہی کرکے کیسے مشہور ہو گئی ؟ جانیے



پشاور (ویب ڈیسک) ثنا تاجک کا تعلق لوئر دیر سے ہے۔ وہی لوئر دیر جو کبھی طالبان کا مضبوط گڑھ تھا۔ طالبان کے دور میں آرٹس کو غیر اسلامی سمجھا جاتا تھا جس کے نتیجے میں بہت سی خواتین گلوکاروں کا قتل کیا گیا۔ شروع میں ثنا کا خاندان ان کی گائیکی کے

خلاف تھا لیکن بعد میں وہ انھیں رضامند کرنے میں کامیاب رہیں۔ ثنا تاجک نے باقاعدہ گلوکاری کا آغاز 2017 میں کیا ۔ آج وہ اس فیلڈ میں اپنا نام اور مقام بنا چکی ہیں ، ثنا کہتی ہیں اگر میں موسیقی کی فیلڈ میں نہ آتی تو آج میری شادی ہو چکی ہوتی اور میرے بچے ہوتے، کیونکہ ہمارے ہاں میٹرک پاس کرتے ہیں لڑکیوں کی شادی کر دی جاتی ہے ، لیکن اب جب کہ وہ ایک مشہور گلوکارہ بن چکی ہے تو جب بھی اپنے گاؤں جاتی ہیں وہاں کے لوگ انہیں ملنے آتے ہیں اور انکی کامیابی کو دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved