شادی کے بعد شوبز کو چھوڑ دوں گی ‘اداکارہ ناہید شبیر



لاہور (نیوزڈیسک) کراچی سے تعلق رکھنے والی خوبرو اداکارہ ناہید شبیر نے کہا ہے کہ شادی کے بعد شوبز کو چھوڑ دوں گی ،2019ء میری شادی کا سال ہو سکتا ہے ،مجھے کھانے پکانے سے عشق ہے ،اگرمیں اداکارہ نہ ہوتی تو اس وقت اپنا ایک ریسٹورنٹ چلا رہی ہوتی ۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ مجھے شاعری سے بھی لگائو ہے اور پروین

شاکر ،مرزا غالب ،منیر نیازی ،گلزار کی شاعری سے متاثر ہوں ،بھارت سے تعلق رکھنے والے شاعر گلزار نے میری ڈرامہ سیریل کے تھیم سونگ بھی لکھے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے 2002ء میں اپنے کریئر کا آغاز کیا تھا اور چار سال کے بعد میں نے اپنی ذاتی ڈرامہ سیریل پروڈیوس کی اب تک سات ڈرامہ سیریل پروڈیوس کر چکی ہوں اور خواہش ہے کہ فلم کی ڈائریکشن بھی دوں ۔ ناہید شبیر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے فلموں میں کام کرنے کی متعدد بار پیشکش ہوئی مگر میری اولین ترجیح ٹی وی ڈرامہ ہی ہے اس لیے کبھی فلم کی طرف جانے کا نہیں سوچا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved