سلمان خان مسلسل تیسری بار فوربس کی فہرست میں زیادہ کمائی کرنے والے بھارتی سلبرٹیز میں پہلے نمبر پر، شاہ رخ خان دوسرے سے 13ویں نمبر پر چلے گئے



ممبئی ۔ (نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان مسلسل تیسری بار فوربس انڈیا کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی100 سلبرٹیز کی فہرست میں پہلے اور شاہ رخ خان دوسرے سے 13ویں نمبر پر آگئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فوربس انڈیا کی 100 شخصیات کی یہ فہرست گزشتہ سال یکم اکتوبر سے رواں سال 30 ستمبر کے عرصے کے دوران کی گئی

کمائی پر ترتیب دی گئی ہے جس میں اداکار سلمان خان نے سب سے زیادہ 253.25 کروڑ روپے کمائے اور مسلسل تیسری بار سب سے زیادہ کمائی کرنے میں پہلے نمبر پر برقرار رہے جبکہ شاہ رخ خان سہ ماہی اس فہرست میں سال دوسرے نمبر پر تھے جو اب 13ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں اور اس سال بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی 228.09 کروڑ کی کمائی کے ساتھ دوسرے، اکشے کمار 185کروڑ کے ساتھ تیسرے اور دیپیکا پڈوکون 112.8 کروڑ کما کر چوتھے نمبر پر آگئی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved