سلمان خان نے مسلسل تیسری مرتبہ اہم ترین اعزاز حاصل کرلیا ، مداحوں میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی



اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ اداکار سلمان خان امیر ترین بھارتی سیلبریٹیز میں مسلسل تیسری مرتبہ ٹاپ پوزیشن پر ہیں، ویرات کوہلی دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ شاہ رخ خان اس سال ٹاپ ٹین سے باہر ہوگئے۔فوربز 2018ءکی یہ فہرست 100 بھارتی سیلبریٹیز کی یکم اکتوبر 2017ء سے 30ستمبر 2018ءکے دوران آمدنی کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے۔سلمان

خان ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ اور ’’ریس تھری‘‘ کے شاندار بزنس کی بدولت 253کروڑ 25لاکھ روپے کما کر اس فہرست میں مسلسل تیسری مرتبہ پہلے نمبر پر ہیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved