بھارت کے مشہور کھلاڑی نے اچانک خودکشی کر لی ۔۔ہندوستان میںسوگ کا سماں



نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے مشہور کھلاڑی نے اچانک خودکشی کر لی ۔۔ہندوستان میںسوگ کا سماں۔۔ بھارت کے نو عمر ایتھلیٹ نے مبینہ طور پر جواہر لال نہرو اسٹیڈیم کے ہاسٹل میں خودکشی کر لی ہے بھارتی ایتھلیٹ کی لاش اسٹیڈیم کی ایتھلیٹک اکیڈمی میں دوسری منزل کے کمرے سے چھت کے پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی، پولیس کا کہنا تھا کہ خودکشی کے اسباب یا کوئی تحریر نہیں ملی۔ 18 سالہ ایتھلیٹ نومبر 2016 سے ہاسٹل میں مقیم اور 100 و 200

میٹر کی ریس کیلئے خود کو تیار کر رہا تھا، جبکہ کھلاڑی نے انٹرنیشنل مقابلوں میں اور یوتھ ایشیا ایتھلیٹک میٹ میں بھی بھارت کی نمائندگی کر رکھی تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved