بچے کی پیدائش کے16 روز بعد ہی ثانیہ مرزا نے ایسا کام شروع کر دیا جو خواتین سوچ بھی نہیں سکتیں، تصویر سو شل میڈیاپر وائرل



نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے کی پیدائش کے بعد ایک بار پھر میدان میں واپس آنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق 30 اکتوبر کو ماں بننے والی ثانیہ مرزا نے دو روز قبل اپنی 32ویں سالگرہ بیٹے اذہان ، شعیب ملک اور اہل خانہ کے ساتھ منائی تھی جس کے بعد انہوں

نے اپنی فٹنس بحال کرنا شروع کر دی ہے اور اس حوالے سے جب انہوں نے جم سے اپنی تصویر شیئر کی تو دیکھنے والے خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔انہوں نے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ” اس وقت ایسی خوشی محسوس ہورہی ہے جیسے کوئی بچہ ٹافی کی دکان میں داخل ہونے کے بعد کرتا ہے۔مجھے کبھی نہ کبھی جم کی شروعات کرنا تھی تو سوچا کیوں نہ اپنی سالگرہ کے فوری بعد ہی شروع کردوں۔“

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved