پی ایس ایل 4۔۔ کیوی بلے باز کا پاکستان آنے کا اعلان پی ایس ایل ڈرافٹس میں بھی شرکت کریں گے



آکلینڈ(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی چیمپئن فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کیوی وکٹ کیپر بیٹسمین لیوک رونکی نے پاکستان آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی ٹیم کے ساتھ ہیں اور 20 نومبر کو اسلام آباد پہنچ کر ڈرافٹنگ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشل اکانٹ سے جاری ویڈیو میں لیوک رونکی نے پرجوش

انداز سے کہا کہ وہ اس بات کو جاننا چاہتے ہیں کہ مزید کون سے کھلاڑی اس مرتبہ پی ایس ایل کی فرنچائز کا حصہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق اس بات کا امکان ہے کہ مصباح الحق اورجین پال ڈومینی کی عدم موجودگی میں لیوک رونکی کو کپتان مقرر کیا جا سکتا ہے لیکن اسلام آباد یونائیٹڈ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ کپتان کے نام کا اعلان ڈرافٹ کے بعد ہی کیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved