پی سی بی نے ورلڈ کپ کے لیے 25کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا



لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے رواں سال مئی سے شیڈول ورلڈ کپ کے پلان کو حتمی شکل دے دی ہے ،سلیکشن کمیٹی نے میگا ایونٹ کے لیے25کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ بھی کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں میں فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض ،وکٹ کیپر بلے باز عمر اکمل ، مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل ،فاسٹ باﺅلر محمد عرفان ،سابق کپتان سلمان بٹ اور صہیب مقصود کے نام شامل نہیں ہیں ۔
ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے عابد علی ، لیگ سپنر یاسر شاہ اور فاسٹ باﺅلر محمد عباس ورلڈ کپ پلان میں شامل ہیں ،ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ کے خلاف پانچ ون ڈے میچز ،مارچ میں آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز اور ورلڈ کپ2019ءسے قبل انگلینڈ کے خلاف ون ڈ ے سیریز میں انہی 25کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا ۔یاد رہے کہ آئی سی سی کرکٹ ور لڈ کپ رواں سال30مئی سے14جولائی تک انگلینڈ میں کھیلاجائے گا جس میں 10ٹیمیں شرکت کریں گی ۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر بارہا یہ کہ چکے ہیں کہ وہ ورلڈ کپ سے قبل شیڈول ون ڈے میچز میں میگا ایونٹ کے لیے بہترین کمبی نیشن تیار کرنے کی پلاننگ کررہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
باہر جانے والے کبھی واپس نہیں آتے۔۔۔ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر چیف جسٹس کے ریمارکس علاج سے متعلق ہدایات جاری کردیں
آریا پار: میاں نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ ۔۔۔۔ سپریم کورٹ جانے والوں کے لیے بڑی خبر آگئی
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved