دورہٴ جنوبی افریقہ کیلئے ان فٹ قرار دیئے جنید خان کس بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں کھیلیں گے؟ چیف سلیکٹر انضمام الحق کی سلیکشن پر سوال اُٹھ گئے



لاہور(ویب ڈیسک) دورہ جنوبی افریقا کے لئے ان فٹ قرار دیئے جانے والے جنید خان بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شریک ہوں گے۔گزشتہ روز پروٹیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ سے ڈراپ ہونے والے پیسر جنید خان کو چیف سلیکٹر انضمام الحق نے مزید محنت کا مشورہ دیا تھا،ان کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات میں نیوزی لینڈ کے خلاف

سیریز کے دوران پیش آنے والے فٹنس مسائل کے بعد جنید خان کو ردھم میں آنے کے لئے مزید محنت کی ضرورت ہے۔قومی ٹیم سے نظرانداز ہونے کے بعد جنید خان نے متبادل مصروفیت بی پی ایل میں تلاش کرلی ہے جہاں وہ کھلنا ٹائٹنز کی نمائندگی کریں گے، پیسر کی بنگلا دیش روانگی جلد متوقع ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
بریکنگ نیوز پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ
مری کی سیراور موٹر وے کا سفر لاہور کی خوبصورت خاتون کانسٹیبل کی جان لے گیا ، دو روز قبل کیا دلخراش واقعہ پیش آیا ؟
وزیراعظم عمران خان اپنے انتخاب وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹا دیں گے یا نہیں ؟ مشہور پاکستانی ماہرعلم نجوم نےبڑی پیشگوئی کر دی
سانحہ ساہیوال کیس میں نیا موڑ : ایڈیشنل آئی جی رائے طاہر کا بے نظیر بھٹو کے بھائی مرتضی بھٹو کے قتل سے کیا تعلق نکل آیا ؟ ایسا انکشاف کہ آپ کوسارامعاملہ ایک نیارنگ اختیارکرتادکھائی دےگا
پنجاب حکومت کاسانحہ ساہیوال پر جے آئی ٹی کی رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کا فیصلہ
کیا اریبہ بھی دہشت گردی تھی؟ کتنے فاصلے سے کتنی گولیاں ماری گئیں؟ جان کر ہر شخص کی روح کانپ اٹھے گی

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved