خواتین کیخلاف نازیبا کلمات پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے دو کھلاڑی معطل وہ کون ہیں ؟ اور انہوں نے کیا کہا تھا ؟ انتہائی شرمناک خبر آگئی



ممبئی(انٹرنیشنل ڈیسک) خواتین کے خلاف نازیبا کلمات پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہردیک پانڈیا اور لوکیش راہول کو آسٹریلیا سے واپس بلالیا جس کے بعد وہ ایک روزہ میچز کی سیریز میں دستیاب نہیں ہوں گے،، دونوں کے متنازع انٹرویو پر سوشل میڈیا اور بھارتی تنظیموں کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا،،خواتین کے خلاف نازیبا کلمات پر بھارتی

کرکٹ بورڈ نے ہردیک پانڈیا اور لوکیش راہول کو آسٹریلیا سے واپس بلالیا جس کے بعد وہ ایک روزہ میچز کی سیریز میں دستیاب نہیں ہوں گے،، دونوں کے متنازع انٹرویو پر سوشل میڈیا اور بھارتی تنظیموں کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا،،بھارتی ٹی وی شو ’کافی ود کرن‘ میں سوالات کے جوابات دیتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہردیک پانڈیا اور لوکیش راہول نے خواتین کے خلاف نازیبا کلمات ادا کیے،، دونوں کے متنازع انٹرویو پر سوشل میڈیا اور بھارتی تنظیموں کی جانب سے سخت تنقید کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کو ہوش آیا تو کھلاڑیوں کو معطل کیا گیا،، پانڈیا اور راہول نے سب سے معافی بھی مانگی لیکن وہ کام نہ آسکی اور ان کے خلاف انکوائری شروع کردی گئی ہے،، دونوں کھلاڑیوں کو اب دورہ آسٹریلیا سے واپس بلا لیا گیا ہے جس کے بعد ویرات کوہلی الیون کو پانڈیا اور راہول کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی،، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کو 2 ون ڈے میچز کیلئے معطل کیا گیا ہے اور شوکاز جاری کرکے انکوائری بھی شروع کردی گئی ہے،، بھارتی کرکٹرز کے متنازع بیانات پر کپتان ویرات کوہلی نے بھی تنقید کی ہے۔ ویرات کوہلی

نے کہا کہ پانڈیا اور راہول نے خواتین سے متعلق نامناسب باتیں کہیں،بھارتی کرکٹ ٹیم اس طرح کی باتوں کی حمایت نہیں کرتی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved