کھیل کی دنیا سے بری خبر ۔۔۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے کھلاڑی نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا



لاہور(ویب ڈیسک) برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے مسلسل انجری سے پریشان ہوکر کورٹ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ میرے لیے کمر کی تکلیف ناقابل برداشت ہوچکی ہے، میں کھیلنا چاہتا تھا لیکن تکلیف کے باعث کھیل جاری رکھنا ممکن نہیں رہا۔برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے مسلسل

انجری سے پریشان ہوکر کورٹ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ میرے لیے کمر کی تکلیف ناقابل برداشت ہوچکی ہے، میں کھیلنا چاہتا تھا لیکن تکلیف کے باعث کھیل جاری رکھنا ممکن نہیں رہا۔انہوں نے کہا کہ میں نے آسٹریلین اوپن کے بعد ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ آسٹریلین اوپن کا آغاز 14 جنوری سے میلبورن میں ہوگا جو 27 جنوری تک جاری رہے گا،، اینڈی مرے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اپنے جذبات پرقابو نہ رکھ سکے اور روپڑے۔،، برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے 2012 میں اولمپکس گولڈ میڈل اور یو ایس اوپن میں کامیابی حاصل کی تھی،، وہ 2013 اور 2016 میں ومبلڈن مینز سنگل چیمپئن شپ جیت چکے ہیں اور سال 2016 میں ورلڈ ریکنگ میں ان کی پہلی پوزیشن تھی،، اینڈی مرے آسٹریلین اوپن کے 4 فائنلز بھی کھیل چکے ہیں لیکن کوئی ٹائٹل نہیں جیت سکے۔،، برطانوی ٹینس اسٹار نے 2015 میں ڈیوس کپ میں بھی فتح حاصل کی تھی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری
تمام مقدمات کے خاتمے کا ایک ہی واحد حل! حکومت نے سابق وزیراعظم کو نئی پیشکش کردی
پاکستان نے جے ایف 17تھنڈر کے بعدایک اور ’شاہکار طیارہ‘ تیار کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved