قومی کر کٹر بابر اعظم نے کو ہلی سمیت دنیا بھر کے بلے با زوں کو پیچھے چھوڑ دیا ، منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا



دبئی(ویب ڈیسک)بلے بازوں کی فہرست میں پاکستان کے فخر زمان کا پانچواں نمبر ہے،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی رینکنگ کے مطابق بلے بازوں کی فہرست میں پاکستان کے بابراعظم بدستور سرِفہرست ہیں جب کہ نیوزی لینڈر کے کولن منرو دوسرے اور آسٹریلیا کے ایرون فنچ بہترین

بلے بازوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔ٹاپ ٹین بلے بازوں میں پاکستان کے فخر زمان کا پانچواں نمبر ہے اس کے بعد کوئی بھی پاکستانی بلے باز ٹاپ 20 میں شامل نہیں جب کہ سابق کپتان شعیب ملک کا بلے بازوں میں 28 واں نمبر ہے۔افغانستان کے راشد خان نمبر ون بولر ہیں جب کہ پاکستان کے شاداب خان دوسرے اور بھارت کے کلدیپ یادیو تیسرے نمبر پر ہیں۔بولرز کی ٹاپ ٹین فہرست میں پاکستان کے فہیم اشرف 8 ویں اور عماد وسیم 9 ویں نمبر پر ہیں، اس کے بعد ٹاپ ٹوئنٹی میں کوئی پاکستانی بولر شامل نہیں، شاداب خان بولرز کی فہرست میں 30 ویں نمبر پر ہیں۔ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی آل راو ¿نڈرز کیٹیگری میں آسٹریلیا کے گلین میکسویل بہترین آل راو ¿نڈر ہیں جب کہ بنگلادیش کے شکیب الحسن دوسرے اور افغانستان کے محمد نبی کا تیسر انمبر ہے ۔آل راو ¿نڈرز کی ٹاپ ٹین فہرست میں محمد حفیظ 10 ویں نمبر پر ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری
تمام مقدمات کے خاتمے کا ایک ہی واحد حل! حکومت نے سابق وزیراعظم کو نئی پیشکش کردی
پاکستان نے جے ایف 17تھنڈر کے بعدایک اور ’شاہکار طیارہ‘ تیار کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved