پی ایس ایل شروع ہونے سے پہلے ہی علی ترین کو بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی ٹیم سے آؤٹ ہوگیا



لاہور (نیوز ڈیسک )آسٹریلیا کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ فٹنس مسائل کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہوگئے ہیں۔پی سی بی کے مطابق آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ انجری کا شکار ہونے کے باعث پی ایس ایل نہیں کھیل پائیں گے۔ اس حوالے سے پی ایس ایل اور ٹیم انتظامیہ کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ اسٹیو اسمتھ ٹریننگ کے دوران کہنی پر چوٹ لگنے کے

باعث زخمی ہوئے ہیں۔ پی سی بی نے کہا ہے ملتان سلطانز اسٹیو اسمتھ کی جگہ متبادل کھلاڑی لے سکتی ہے۔ خیال رہے کہ ملتان سلطانز پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم ہے جو تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے خریدرکھی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سا نحہ سا ہیوال پر وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے استعفے کا مطالبہ
پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی کیس، عدالت نے رہا کر نے کا حکم جا ری کر دیا
بریکنگ نیوز پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ
مری کی سیراور موٹر وے کا سفر لاہور کی خوبصورت خاتون کانسٹیبل کی جان لے گیا ، دو روز قبل کیا دلخراش واقعہ پیش آیا ؟
وزیراعظم عمران خان اپنے انتخاب وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹا دیں گے یا نہیں ؟ مشہور پاکستانی ماہرعلم نجوم نےبڑی پیشگوئی کر دی
سانحہ ساہیوال کیس میں نیا موڑ : ایڈیشنل آئی جی رائے طاہر کا بے نظیر بھٹو کے بھائی مرتضی بھٹو کے قتل سے کیا تعلق نکل آیا ؟ ایسا انکشاف کہ آپ کوسارامعاملہ ایک نیارنگ اختیارکرتادکھائی دےگا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved