بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ،حیرت انگیز انکشافات



لاہور (آن لائن) دنیائے کرکٹ میں سب سے بہترین بلے باز کون ہے؟ یہ بحث کافی عرصے سے جاری ہے اور بھارتی اپنے کپتان ویرات کوہلی کو بہترین کھلاڑی قرار دیتے ہیں تو پاکستانیوں کی نظر میں بابراعظم ویرات کوہلی سے بھی کہیں زیادہ بہتر کھلاڑی ہیں مگر اعداد و شمار نے اس بحث کا خاتمہ کر دیا ہے۔ بابراعظم اور ویرات کوہلی کے پہلے 59 ون

ڈے میچوں میں کارکردگی دیکھی جائے تو بابراعظم یقیناًان سے کہیں زیادہ بہتر ہیں جس کا اظہار قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر بھی بار بار کر چکے ہیں تاہم ان کا یہ اصرار بھی ہے کہ بابراعظم کی بہترین کارکردگی اب تک دیکھنے کو نہیں ملی البتہ وہ وقت گزرنے کیساتھ ساتھ بہت بہتر ہوتے جا رہے ہیں۔ویرات کوہلی نے 59 ون ڈے میچوں میں 56 مرتبہ بیٹنگ کرتے ہوئے 43.9 کی اوسط سے 2, 153 رنز بنائے اور ان کا سٹرائیک ریٹ 85.3 رہا جبکہ انہوں نے 5 سنچریاں اور 15 نصف سنچریاں بنائیں، اس کے علاوہ وہ 7 مرتبہ ناٹ آؤٹ بھی رہے۔دوسری جانب بابراعظم کے اعداد و شمار ان سے کہیں زیادہ بہتر ہیں جنہوں نے 59 میچوں میں 57 مرتبہ بیٹنگ کرتے ہوئے 51.3 کی اوسط سے 2, 462 رنز بنائے اور ان کا سٹرائیک ریٹ 84.6 رہا جبکہ انہوں نے 8 سنچریاں اور 10 نصف سنچریاں بنائیں، اس کے علاوہ وہ 9 مرتبہ ناٹ آؤٹ رہے۔ دنیائے کرکٹ میں سب سے بہترین بلے باز کون ہے؟ یہ بحث کافی عرصے سے جاری ہے اور بھارتی اپنے کپتان ویرات کوہلی کو بہترین کھلاڑی قرار دیتے ہیں تو پاکستانیوں کی نظر میں بابراعظم ویرات کوہلی سے بھی

کہیں زیادہ بہتر کھلاڑی ہیں مگر اعداد و شمار نے اس بحث کا خاتمہ کر دیا ہے۔بابراعظم اور ویرات کوہلی کے پہلے 59 ون ڈے میچوں میں کارکردگی دیکھی جائے تو بابراعظم یقیناًان سے کہیں زیادہ بہتر ہیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رات کی اچانک بڑی نیوز آگئی وزیراعظم شدید غصہ میں، اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ ۔۔۔ بڑی تعداد میں طالبات کی شہادتوں کی اطلاعات
رات کی بڑی بریکنگ نیوز!بلوچستان دھماکے سے لرز اٹھا
وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر سے کون سابڑامطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئے
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈھیٹ اور بہروپیے ہیں ان کو بہت جلد ملک سے بھاگنا پڑے گا،گلو کار جواد احمد کی وزیراعظم پرشدید تنقید
عدالت نے خادم حسین رضوی کو بڑا جھٹکا دے دیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved