پی ایس ایل کے لاہور میں میچز کب ہوں گے اور اس کی ٹکٹ کتنے کی ہو گی ؟ شائقین کرکٹ کے رنگ اڑ جائیں گے



لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کا سیزن فور جلد ہی شروع ہونے جارہاہے جس کا شائقین کرکٹ بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں تاہم اب ٹکٹوں کی قیمتوںکے حوالے سے بھی خوشخبری سامنے آ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے میچز 9 ، 10 اور 12 مارچ کو ہوں گے اور تین میچز کی ٹکٹ ایک ہزار سے لے کر 12 ہزار

روپے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ کراچی میں 7 ،10 ، 13 ، 15 اور 17 مارچ کوپانچ میچز کھیلے جائیں گے اور کم سے کم ٹکٹ 500 روپے جبکہ مہنگی ٹکٹ 12 ہزار روپے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فائنل میچوں کی ٹکٹوں کی قیمت زیادہ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، میچ کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ رواں ہفتے شروع ہو جائے گی ۔دوسری جانب وزیر بلدیات سندھ کی زیر صدارت پی ایس ایل 2019 کے سلسلے میں اہم اجلاس ہوا جس دوران کراچی میں ستھرائی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ، ترجمان کاکہنا ہے کہ کراچی کو جشن کے ماحول کی شکل دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ پی ایس ایل 2019 کے موقع پر کراچی کو خوبصورت بنانے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ اجلاس میں میئر کراچی ، سیکرٹری بلدیات ، کمشنر کراچی ، تمام ڈپٹی کمشنرز اور دیگر اہم حکام نے شرکت کی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رات کی اچانک بڑی نیوز آگئی وزیراعظم شدید غصہ میں، اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ ۔۔۔ بڑی تعداد میں طالبات کی شہادتوں کی اطلاعات
رات کی بڑی بریکنگ نیوز!بلوچستان دھماکے سے لرز اٹھا
وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر سے کون سابڑامطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئے
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈھیٹ اور بہروپیے ہیں ان کو بہت جلد ملک سے بھاگنا پڑے گا،گلو کار جواد احمد کی وزیراعظم پرشدید تنقید
عدالت نے خادم حسین رضوی کو بڑا جھٹکا دے دیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved