”میں کراچی میں کھیلنے کیلئے بڑا بیتاب ہوں“ وہ غیر ملکی کھلاڑی جس نے پاکستانیوں کے دلوں کو ’مفت‘ کا مال سمجھ لیا، جب چاہے لوٹ لیتا ہے



دبئی (ویب ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر سمت پٹیل کا کہنا ہے کہ وہ روشنیوں کے شہر کراچی میں ایک مرتبہ پھر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل کھیلنے کے منتظر ہیں۔سمت پٹیل پی ایس ایل تھری جیتنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کا حصہ تھے، اور اب انہوں نے چوتھے ایڈیشن کیلئے اپنی بے پناہ خوشی کا اظہار کیا ہے جن کا کہنا ہے کہ ’لڑکے بالکل

تیار ہیں اور منگل سے ایکشن میں نظر آنے کیلئے بے تاب ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ بہت ہی بہترین ٹورنامنٹ ہے جس میں بڑے بڑے کھلاڑی شامل ہیں۔“سمت پٹیل نے گزشتہ سال کی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں کھیلنے کا تجربہ بہت ہی شاندار رہا۔ ان کا کہنا تھا ”تماشائی کا شور کمال تھا اور ہماری بہترین انداز میں میزبانی کی گئی جبکہ اس بات پر شرمندگی بھی محسوس ہوئی کہ میچ ختم ہونے کے فوری بعد ہی ہم واپس آ گئے۔“

”میں کراچی میں کھیلنے کیلئے بڑا بیتاب ہوں“ وہ غیر ملکی کھلاڑی جس نے پاکستانیوں کے دلوں کو ’مفت‘ کا مال سمجھ لیا، جب چاہے لوٹ لیتا ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رات کی اچانک بڑی نیوز آگئی وزیراعظم شدید غصہ میں، اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ ۔۔۔ بڑی تعداد میں طالبات کی شہادتوں کی اطلاعات
رات کی بڑی بریکنگ نیوز!بلوچستان دھماکے سے لرز اٹھا
وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر سے کون سابڑامطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئے
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈھیٹ اور بہروپیے ہیں ان کو بہت جلد ملک سے بھاگنا پڑے گا،گلو کار جواد احمد کی وزیراعظم پرشدید تنقید
عدالت نے خادم حسین رضوی کو بڑا جھٹکا دے دیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved