جارج بیلی کے چھکے نے بچے کوہسپتال پہنچادیا



کینبر(ویب ڈیسک) بگ بیش میچ میں جارج بیلی کے چھکےنے بچے کو اسپتال پہنچادیا۔بگ بیش میچ میں ہوبارٹ ہوریکینز کے جارج بیلی کے چھکے نے بچے کو اسپتال پہنچادیا، ان کے شاٹ پر گیند سیدھی بچے کو لگی، جس پر کھلاڑیوں نے کھیل روک دیا، ٹیم ڈاکٹر فوراً بچے کی مدد کو پہنچے جو گہری چوٹ سے بچ گیا۔اننگز بریک میں بیلی نے اس بچے کو

اپنے گلوز جبکہ سڈنی سکسرز کے بولر ڈینیئل سیمز نے دستخط شدہ شرٹ دی، بعد ازاں بچے کو احتیاط کے طور پر اسپتال بھی معائنے کیلیے لے جایا گیا۔

ان کے شاٹ پر گیند سیدھی بچے کو لگی، جس پر کھلاڑیوں نے کھیل روک دیا۔ فوٹو: فائل



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رات کی اچانک بڑی نیوز آگئی وزیراعظم شدید غصہ میں، اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ ۔۔۔ بڑی تعداد میں طالبات کی شہادتوں کی اطلاعات
رات کی بڑی بریکنگ نیوز!بلوچستان دھماکے سے لرز اٹھا
وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر سے کون سابڑامطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئے
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈھیٹ اور بہروپیے ہیں ان کو بہت جلد ملک سے بھاگنا پڑے گا،گلو کار جواد احمد کی وزیراعظم پرشدید تنقید
عدالت نے خادم حسین رضوی کو بڑا جھٹکا دے دیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved