کیوی بلے باز کا قومی ٹیم کے بائولنگ ایکشن پر اعتراض ، ایمپائر نے بھی اپنا فیصلہ سنادیا



اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ایک روزہ میچ میں کیوی بلے باز راس ٹیلر کی جانب سے پاکستانی گیند باز محمد حفیظ کے ایکشن پر دوران میچ اعتراض اٹھانے پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے امپائرز سے احتجاج کیا۔میچ کے 18ویں اوور میں محمد حفیظ کی ایک گیند پر بعد ٹیلر نے امپائرز کی جانب حفیظ کے ایکشن سے

متعلق اشارہ کیا جس کا مقصد امپائرز پر اس بات کا اظہار کرنا تھا کہ آپ اسپنر ’چکنگ‘ کررہے ہیں۔حفیظ ماضی میں اپنے بولنگ ایکشن پر متعدد مرتبہ رپورٹ ہوچکے ہیں۔ گزشتہ سال بھی ان کا ایکشن مشکوک رپورٹ کیا گیا تاہم بعد میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئیسی سی) کی جانب سے اسے کلیئر قرار دیا گیا۔حفیظ کو ایک سال میں دوسری مرتبہ غیر قانونی ایکشن پر جولائی 2015 میں انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک سال کے لئے باؤلنگ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔راس ٹیلر کے اشارے میں پاکستانی کپتان غصے میں نظر آئے اور کیوی بلے باز کی اس حرکت پر امپائرز سے بھرپور احتجاج کیا۔بعدازاں بھی سرفراز کو کیمرے کی آنکھ نے کئی مرتبہ احتجاجاً سر ہلاتے دیکھا۔ امپائرز نے معاملے کو ٹھنڈا کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کیا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
جرمن خاتون پاکستان چلی آئی۔۔اسلام قبول کرکے جہلم کے نوجوان سے شادی
پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کو جھٹکا۔۔۔ اہم ترین لیگی رہنما کی اسمبلی رُکنیت معطل کردی گئی
وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا،معروف سیاستدان نے پیش گوئی کر دی
رحم کیجئے، کرم کیجئے۔۔۔شریف خاندان عمران خان کی ترلے منتیں کرنے لگ گیا،معافی کی اپیل پر فیصلے سے پہلے وزیراعظم کا جواب بھی بتا دیا گیا
وزیر اعلیٰ پنجاب اورگورنر کی دعوت کے باوجود چوہدری پرویز الٰہی اور جہانگیر ترین نے عشائیہ میں شرکت کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی
رمضان المبارک میں سرکاری ملازمین کس طرح ڈیوٹی سرانجام دیں گے، دفتری اوقات کار کا اعلان کردیا گیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved