سر ویوین رچرڈ عمران خان کے ساتھ جوانی میں لی گئی ان دیکھی تصویر سامنے لے آئے، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی



اسلام آباد (نیوزڈیسک)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پی ایس ایل میں دھوم مچائے ہوئے اور گزشتہ روز بھی سرفراز الیون نے پشاور زلمی کو شکست دے کر ٹائٹل کی طرف اپنا راستہ سیدھا کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چنددن پہلے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈ نے پیغام جاری کرتے ہوئے عمران خان کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا اور کہا کہ میں ان کے

خلاف کرکٹ کھیل چکا ہوں ، ان کا مقابلہ کرنا آسان نہیں ہوتا کیونکہ وہ ایک فائٹر کرکٹر تھے ۔ تاہم آج سر ویوین رچرڈ نے کچھ دیر قبل ماضی میں عمران خان کے ساتھ بنائی گئی ایسی نایاب اور خوبصورت تصویر شیئر کر دی ہے جو کہ شائد کسی نے بھی نہ دیکھی ہو گی ۔اس تصویر میں ممکنہ طور پر عمران خان ٹاس کیلئے سکہ اچھالتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں اور یہ تصویر ان کی جوانی کی ہے ۔ سر ویوین رچرڈ نے اس تصویر کے ساتھ پیغام لکھتے ہوئے کہا کہ ”عمران خان میرے پسندیدہ لوگوں میں سے ایک ہے “۔ سر ویوین رچرڈ کے اس پیغام کو سوشل میڈیا پر بے حد سراہا جارہاہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved