’’ روی بوپارہ ‘‘ نے پی ایس ایل سے رخصت ہونے کے بعد پاک فوج اور پولیس کیلئے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ پاکستانیوں کے دل جیت لیے



کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان سپر لیگ سیزن فور کا فائنل میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا اور اس حوالے سے تیاریاں بھی عروج پر ہیں جبکہ اس موقع پر پاک فوج اور سندھ پولیس سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کی ٹیم فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی تھی جس کے باعث اس کے کھلاڑی بھی اپنے اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں

جن میں ایک غیر ملکی کھلاڑی ” روی بوپارہ “ بھی شامل ہیں جنہوں نے اپنے وطن پہنچنے کے بعد پاکستانیوں کیلئے شاندار پیغام جاری کر دیا ہے ۔روی بوپارہ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”پاکستان آپ کو خود پر فخر ہو نا چاہیے ، میں ہر سپاہی اور فوجی کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے ہماری حفاظت کی ، اس بار میں مزید لوگوں سے مل سکا ہوں اور جس طرح کی مہمان نواز ی پاکستان میں کی گئی وہ سب سے بہترین میں سے ایک تھی ۔“



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved