پی ایس ایل 4 کا فا ئنل ، ٹاس ہو گیا



کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔پی ایس ایل فائنل ٹاکرے کے لیے شائقین پُرجوش اور دونوں

ٹیموں کے کھلاڑی جیت کے لیے پُرامید ہیں۔ پشاور زلمی مسلسل تیسری بار فائنل کھیلے گی جب کہ کوئٹہ بھی تیسری بار فائنل میں ایکشن میں دکھائی دے گی تاہم پشاور زلمی ایک مرتبہ ٹرافی اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی لیکن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم فائنل ٹرافی اٹھانے سے اب تک محروم رہی ہے۔ پی ایس ایل فور میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ اسلام آباد یونائیٹڈ کے بلے باز آصف علی کے پاس ہے جنہوں نے ایونٹ میں 26 چھکے لگائے جب کہ پشاور زلمی کے کیرون پولارڈ 23 اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شین واٹسن 22 چھکے لگا چکے ہیں اور دونوں ہی کھلاڑی آج کے میچ میں بھی ایکشن میں ہوں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
باہر جانے والے کبھی واپس نہیں آتے۔۔۔ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر چیف جسٹس کے ریمارکس علاج سے متعلق ہدایات جاری کردیں
آریا پار: میاں نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ ۔۔۔۔ سپریم کورٹ جانے والوں کے لیے بڑی خبر آگئی
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved