پشا ور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی حمزہ سے ملا قا ت کینسر کے شکار کم سن مدا ح کا خواب حقیقت میں بد ل گیا ، اپنے ہیروہ سے مل لیا



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کے کم سن مداح حمزہ کینسر کے عارضے میں مبتلا ہیں تاہم ان کا ایک خواب حقیقت بن گیا۔کینسر کے شکار کم سن حمزہ نے اپنی ایک ویڈیو میں کہا تھا کہ ان کا خواب ہے کہ ڈیرن سیمی سے ملنے کا موقع مل جائے۔پشاور زلمی کے یوٹیوب چینل میں جاری ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ

ڈیرن سیمی اپنے کم سن مداح حمزہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔ڈیرن سیمی کے علاوہ پشاور زلمی کے دیگر کھلاڑیوں نے بھی حمزہ کے لیے ایک جرسی پر اپنے دستخط کیے اور اپنے پیغام میں انہوں نے حمزہ کے لیے بہتر صحت اور بیماری کا مقابلہ کرنے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے ڈیرن سیمی نے ٹویٹر میں اپنے پیغام میں کہا کہ ‘خواہش سے متاثر ہونے تک ایسا لگ رہا ہے کہ حمزہ کے مضبوط بازووں نے مجھے چند چھکے لگانے میں واقعی مدد کی’۔انہوں نے حمزہ کا خواب سچ بنانے میں تعاون پر اپنی ٹیم کے ساتھی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا۔خیال رہے کہ ڈیرن سیمی نے ‘پی ایس ایل’ کے آغاز سے قبل پشاور کا دورہ کیا تھا جبکہ کراچی میں لیگ کے میچوں میں شرکت کے لیے پہنچے تو مزار قائد کا دورہ کیا اور پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان 17 مارچ کو فائنل کھیلا جائے گا جہاں دونوں ٹیمیں دوسری مرتبہ ٹائٹل کے حصول کے لیے ٹکرائیں گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
باہر جانے والے کبھی واپس نہیں آتے۔۔۔ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر چیف جسٹس کے ریمارکس علاج سے متعلق ہدایات جاری کردیں
آریا پار: میاں نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ ۔۔۔۔ سپریم کورٹ جانے والوں کے لیے بڑی خبر آگئی
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved