سرفراز احمد ایک وکٹ کیپر ہے اور اس کا اصل کام۔۔۔“



دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بطور ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد شاندار انداز میں کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، ہمیں یہ مان لینا چاہئے کہ سرفراز احمد ایک وکٹ کیپر ہیں اور یہی اصل میں ان کا کام ہے اور جب بیٹنگ میں ہمیں ان کی ضرورت پڑی تو انہوں نے کارکردگی دکھائی۔دبئی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی شکست کے

بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ یہ مان لینا چاہیے کہ سرفراز ایک وکٹ کیپر ہیں اور یہی اصل میں ان کا کام ہے، بیٹنگ میں ہمیں جب ان کی ضرورت پڑی انہوں نے پرفارم کیا، آسڑیلیا کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ اس کی ایک بڑی مثال ہے۔انہوں نے کہا کہ حیرانی اس وقت ہوتی ہے جب ان کی ٹیسٹ قیادت پر پاکستان میں سابق کرکٹرز تحفظات کا اظہار کرتے ہیں۔دبئی ٹیسٹ کی جیت پر مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ وہ بہت خوش ہیں اور اس بات کا افسوس بھی ہے کہ ابوظہبی میں جیتا ہوا میچ ہار گئے جبکہ ڈریسنگ روم میں سب اچھا چل رہا ہے۔مجھے حیرت ہوتی ہے جب لوگ میرے اور کپتان سرفراز احمد کے اختلافات کو لے کر بات کرتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved