کر کٹ شا ئقین کیلئے بڑی خبر ، بھارت نے ورلڈکپ 2019ءکیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا



نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے آئی سی سی ورلڈکپ 2019ءکیلئے 15 رکنی بھارتی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔بی سی سی آئی کے اعلان کے مطابق میگاایونٹ میں بھارتی ٹیم کی قیادت ویرات کوہلی کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں روہت شرما، شیکھر دھون، کے ایل راہول، وجے شنکر، مہندرا سنگھ دھونی،

کیدر جادھو، دنیش کارتھک، یوزویندرا چھاہل، کلدیپ یادیو، بھوونیشور کمار، جسپریت بمرا، ہردیک پانڈیا، رویندرا جدیجہ اور محمد شامی شامل ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریزرو کھلاڑیوں کا اعلان بھی آج ہی کیا جائے گا جو حتمی سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں میں سے کسی کے انجر ہونے کی صورت میں سکواڈ کا حصہ بن سکیں گے۔واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2019ءکا آغاز 30 مئی سے انگلینڈ میں ہو گا جس کا افتتاحی میچ میزبان ٹیم انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ بھارت اپنا پہلا میچ آسٹریلیا کیخلاف 9 جون کو کھیلے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
جرمن خاتون پاکستان چلی آئی۔۔اسلام قبول کرکے جہلم کے نوجوان سے شادی
پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کو جھٹکا۔۔۔ اہم ترین لیگی رہنما کی اسمبلی رُکنیت معطل کردی گئی
وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا،معروف سیاستدان نے پیش گوئی کر دی
رحم کیجئے، کرم کیجئے۔۔۔شریف خاندان عمران خان کی ترلے منتیں کرنے لگ گیا،معافی کی اپیل پر فیصلے سے پہلے وزیراعظم کا جواب بھی بتا دیا گیا
وزیر اعلیٰ پنجاب اورگورنر کی دعوت کے باوجود چوہدری پرویز الٰہی اور جہانگیر ترین نے عشائیہ میں شرکت کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی
رمضان المبارک میں سرکاری ملازمین کس طرح ڈیوٹی سرانجام دیں گے، دفتری اوقات کار کا اعلان کردیا گیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved