یہ توایک دن ہوناہی تھا،لیجنڈری آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن اپنے مداحوں کوافسردہ چھوڑ گئے



سڈنی(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے مایہ ناز آل راؤنڈر شین واٹسن نے بگ بیش لیگ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے مایہ ناز آل راؤنڈر شین واٹسن نے بگ بیش لیگ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا۔شین واٹسن کا کہنا ہے کہ وہ فیملی کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے چاہتے ہیں ۔شین واٹسن پاکستان سپرلیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرکی نمائندگی

کررہے ہیں ان کی شانداربیٹنگ کی بدولت کوئٹہ کی ٹیم نےفائنل تک رسائی حاصل کی اوریہ ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب ہوئی جبکہ مایہ ناز کھلاڑی آئی پی ایل میں اس وقت چنائی سپرکنگ کی نمائندگی کررہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیب چیئرمین کو بلیک میل کرنے والا فاروق نول کا تعلق جھنگ سے ہے
چیئرمین نیب کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے دوست کے چینل سے ویڈیونشرکیوں اور کیسے ہوئی؟شہباز شریف بالاخرکھل کرسامنے آگئے، بڑا مطالبہ کردیا
مایہ ناز اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید گر گئی
تیاریاں مکمل، 10 لاکھ لوگوں سے اسلام آباد پر یلغار کا اعلان
ہمیں ایک خستہ حال معیشت ورثے میں ملی،قومی وسائل لوٹنے والے چوروں کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved