شاہد آفریدی کو اپنی بیٹیوں کو آئوٹ ڈور سپورٹس کھیلنے کی اجازت نہ دینے پر تنقید کا سامنا



اسلام آباد(آن لائن )پاکستانی سابق کرکٹر شاہد آفریدی کو اپنی بیٹیوں کو آئوٹ ڈور سپورٹس کھیلنے کی اجازت نہ دینے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہد آفریدی نے اپنی کتاب گیم چینجرمیں انکشاف کیا کہ وہ اپنی بیٹیوں کو آئوٹ ڈور گیمز کی اجازت نہیں دیتے اس کے برعکس انہیں گھر میں ہر قسم کا کھیل کھیلنے کی اجازت ہے اور اس فیصلے

میں ان کی بیوی ان کے ساتھ ہیں جس پر انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور انہیں دقیانوسی اور روایتی باپ ہونے کا خطاب دیا جارہا ہے۔پاکستانی مصنفہ بینا شاہ کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کے ایسے خیالات پاکستانی باپ ہونے کی مثال ہیں کہ وہ اپنی بیٹیوں کے بارے کوئی بھی فیصلہ کر سکتا ہے کہ وہ کیا کریں اور کیا نہ کریں اور کوئی بھی چیز اسے روک نہیں سکتی۔ ایک اور صارف آشا بدر نے شاہد آفریدی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی بیٹیاں ہیں اور ان کے فیصلے ہیں لیکن کیا لہذا واقعی لڑکیوں کی آواز اور ان کا انتخاب کوئی معنی نہیں رکھتا یہاں تک کہ وہ جب بڑی بھی ہو جاتی ہیں تب بھی نہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved