”ہم تیار ہیں“ بابراعظم نے شاندار اعلان کر دیا



مانچسٹر (نپوزڈپسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم نے کہا ہے کہ بھارتی چیلنج کا سامنا کرنے کیلئے بالکل تیار ہیں۔ قومی ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ حریف ٹیم کا باﺅلنگ اٹیک اچھا ہے لیکن ہماری بیٹنگ لائن بھی تیار ہے اور ہرکھلاڑی 100 فیصد دینے کیلئے پر عزم ہے، یہ تاثر غلط ہے کہ

پاکستان ٹورنامنٹ کی کمزور ٹیم ہے، جو گزر گیا اس کے بارے میں نہیں سوچ رہے اور نئے میچ پر توجہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھرپور محنت اور پلاننگ کے ساتھ بھارت کوہرائیں گے، کوئی اضافی دباﺅ محسوس نہیں کررہا، بڑے میچ میں بڑی کارکردگی دکھانا چاہتا ہوں، جسپریت بمرا کے خلاف کوئی خاص پلاننگ نہیں۔ ایک سوال پر بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو اپنا آئیڈیل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ویڈیوز دیکھ کر اپنے کھیل کوبہتر بنانے کی کوشش کرتا ہوں،بھارتی کپتان بڑے بیٹسمین ہیں، ان کے کھیل میں بہتری وقت اورتجربے کے ساتھ آئی ہے، میں بھی کوشش کر رہا ہوں کہ فتح کا مشن مکمل کرنے کی عادت ڈالوں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved