پاک بھارت میچ سے پہلے وزیر اعظم عمران خان بھی میدان میں آگئے



اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاک بھارت میچ سے پہلے وزیر اعظم عمران خان بھی میدان میں آگئے اور قومی ٹیم کو قیمتی مشورہ دے دیا۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے سب سے بڑے مقابلے سے قبل دنیا بھر کے شائقین کو کرکٹ کا بخار چڑھا ہوا ہے۔ پاکستان اور بھارت میں تو یہ میچ ایک جنگ کی صورت اختیار کرچکا ہے اور سوشل میڈیا پر لوگوں نے پاک بھارت میچ کو زندگی

اور موت کا مسئلہ بنایا ہوا ہے۔ میچ سے پہلے کی حالیہ گرمی میں وزیر اعظم عمران خان نے بھی قومی ٹیم کو اہم مشورہ دیا ہے۔ یہ مشورہ وزیر اعظم کی جانب سے ایسے وقت میں سامنے آیا جب وہ ایک اہم ترین اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پاک بھارت میچ کے بارے میں کہا پاکستانی ٹیم کو دلیری دکھانا ہو گی، کھلاڑیوں کو چاہیے کہ وہ ہار اور ڈر کو بھول کر دلیری سے اپنا کھیل کھیلیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved