پاک بھارت میچ سے پہلے مانچسٹر میں بارش شروع



مانچسٹر (نیوزڈیسک) ماینچسٹر میں پاک بھارت میچ سے پہلے بارش شروع ہو گئی۔ بڑے ٹاکرے سے پہلے بارش ہونے کے باعث میچ منسوخ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے آرہی ہیں لیکن اس سے پہلے وہاں بارش شروع ہو گئی ہے۔ پاکستان اور بھارت کا یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہونا ہے لیکن اب

میچ سے پہلے ہی بارش شروع ہو گئی ہے۔کل بھی مانچسٹر میں بارش ہوئی تھی جو تقریباََ ڈیڈھ گھنٹے تک جاری رہی تھی اور آج پھر بارش شروع ہو گئی ہے جس کے بعد میچ منسوخ ہونے کا امکانات بڑھ گئے ہیں۔
سابق پاکستانی فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے پیش گوئی کی تھی کہ آئی سی سیورلڈ کپ کے سلسلے میں اتوار کو ہونے والے پاکستانمقابلہ بھارت میچ میں بارش جیت جائے گی۔ اگر بارش نہ رکی تو ڈک لوئس میتھڈ کے تحت دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا جائے گا۔

دوسری جانب شائقین کرکٹ بارش شروع ہونے کے بعد مایس نظر آنے لگے ہیں۔ خیال رہے کہ پاکستان اور بھارت کا میچ ورلڈ کپ کا سب سے زیادہ اہم میچ ہوتا ہے جسے کروڑوں لوگ دیکھتے ہیں اور اس میچ کے ٹکٹس بھی فروخت شروع ہونے کے چند گھنٹوں کے اندر بک گئے تھے لیکن اب تمام شائقین کے دلوں کے ارمان بارش میں بہہ جانے کا خدشہ ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved