پاک بھارت ٹاکرا ، بالی ووڈ کا بڑا داکار سٹیڈیم پہنچ گیا ، زینب عباس کے ساتھ سیلفی بھی بنائی



مانچسٹر (نیوزڈیسک)مانچسٹر میں آج ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا کچھ ہی دیر میں شروع ہونے جارہاہے اور شائقین کرکٹ جوک در جوک سٹیڈیم پہنچ رہے ہیں تاہم قومی ٹیم بھی سٹیڈیم پہنچ گئی ہے اور کھلاڑی بھی پرجوش دکھائی دے رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق آج کا میچ دیکھنے کیلئے بھارت کے معروف اداکار رنویر سنگھ بھی گراﺅنڈ میں پہنچ گئے ہیں

اور انہوں نے اس موقع پر پاکستان کی مایہ نازسپورٹس تجزیہ کار زینب عباس کے ساتھ سیلفی بھی بنائی ۔ رنویر سنگھ کی زینب عباس کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر ہٹ ہو گئی ہے جبکہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ زینب عباس نے سفید رنگ کا ٹاپ اور ہرے رنگ کی فراک نما لباس زیب تن کیے ہوئے ہے جبکہ ان دونوں کے پیچھے نیلے رنگ کے پینٹ کوٹ میں وسیم اکرم بھی موجود ہیں ۔سٹیڈیم میں میچ کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں جبکہ بارش بھی رک چکی ہے اور شائقین کرکٹ کا داخلہ جاری ہے.



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved